Results 1 to 2 of 2

Thread: ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق

    ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق
    اب عالمی سفارتکاری میں ایک اور طرز Ú©ÛŒ سفارتکاری بھی شامل ہوگئی ہے جس Ú©Ùˆ عسکری یا ملٹری سفارتکاری کہتے ہیں۔ اس میں دوسرے ممالک Ú©Û’ فوجی سربراہان سے ملاقاتیں Ú©ÛŒ جاتی ہیں اور کامیاب دوروں Ú©Û’ بعد یہ ممالک مل کر جنگی مشقیں کرتے ہیں، آپس میں دفاعی معاہدے ہوتے ہیں اور اسلØ+Û’ سمیت جدید ٹیکنالوجی اور انفارمیشن کا تبادلہ ہوتا ہے۔ عسکری سفارتکاری دورِ جدید Ú©ÛŒ ضرورتوں میں سے ایک ہے اور پاکستان اس وقت بخوبی یہ کام انجام دے رہا ہے۔ جنرل راØ+یل شریف‘ جو پاکستان آرمی Ú©Û’ سابق چیف ہیں‘ اس وقت باجوہ ڈاکٹرائن اور نیول ایئرفورس Ú©ÛŒ سفارتکاری بھی پاکستان Ú©Ùˆ دفاعی طور پر کافی مضبوط کر رہی ہے۔
    پاک فضائیہ چین Ú©Û’ ساتھ مشترکہ طور پر جے ایف 17 تھنڈر Ú©Û’ منصوبے پر کام کر رہی ہے جبکہ اب دونوں ممالک مشترکہ طور پر اس Ú©Û’ بلاک تھری Ú©ÛŒ تیاری میں مشغول ہیں ایک بڑی دفاعی کامیابی ہے۔ چین اور پاکستان Ù†Û’ دسمبر 2020Ø¡ میں شاہین نائن فضائی مشقوں میں بھرپور Ø+صہ لیا تھا۔ یہ دفاعی مشقیں 2011Ø¡ سے جاری ہیں۔ ہر سال ان کا انعقاد باری باری چین اور پاکستان میں ہوتا ہے۔ پاک فضائیہ اور چائینز ایئر فورس Ù¾ÛŒ ایل اے Ú©Û’ دستے ان مشقوں میں Ø+صہ لیتے ہیں۔ اس بار ان مشقوں میں فخرِ پاکستان جے ایف 17 تھنڈر Ú©Û’ ساتھ چین Ú©Û’ جے 10 طیاروں Ù†Û’ بھی شرکت کی۔ امید ہے کہ جلد پاکستان اور چین Ú©Û’ مابین جے ٹین طیاروں Ú©Û’ Ø+والے سے بھی معاہدہ ہو جائے گا۔ علاوہ ازیں اس وقت ایس ایس جی ہیڈ کوارٹر تربیلا میں اتاترک الیون مشقیں بھی جاری ہیں جن میں پاکستان اور ترکی Ú©ÛŒ سپیشل فورسز Ú©Û’ دستے Ø+صہ Ù„Û’ رہے ہیں۔ یہ بھی عسکری سفارتکاری کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ برادر اسلامی ممالک مل کر انسدادِ دہشت گردی اور مغویوں Ú©ÛŒ بازیابی Ú©ÛŒ تکنیک Ú©Û’ آپریشن اور جنگی مشقیں کر رہے ہیں۔
    پاک بØ+ریہ بھی نیول ڈپلومیسی Ú©Û’ تØ+ت تمام ممالک Ú©Ùˆ ساتھ ملا کر سمندری پانیوں Ú©ÛŒ Ø+فاظت کرنے Ú©ÛŒ خواہاں ہے۔ پاک بØ+ریہ ہمارے پانیوں Ú©ÛŒ نگہبان ہے اور سمندر‘ خشکی اور فضا میں یہ پاکستان Ú©ÛŒ جغرافیائی Ø+دود Ú©ÛŒ بھرپور Ø+فاظت کر رہی ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ عالمی پانیوں میں امن Ú©ÛŒ صورت Ú©Ùˆ برقرار رکھنے کیلئے مشترکہ مشقوں کا بھی انعقاد کرتی رہتی ہے۔ پاک بØ+ریہ Ù†Û’ آبی چیلنجز Ú©Û’ پیش نظر 2007Ø¡ میں امن مشقوں کا آغاز کیا تھا جن کا مقصد تمام ممالک Ú©Û’ ساتھ سمندری Ø+دود Ú©Ùˆ Ù…Ø+فوظ بنانے Ú©Û’ لیے اشتراکِ عمل تھا۔ یہ بات کوئی ÚˆÚ¾Ú©ÛŒ Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ نہیں کہ سمندروں میں بہت سے جرائم ہوتے ہیں جن میں اکثر معصوم عوام Ú©ÛŒ قیمتی جانیں بھی Ú†Ù„ÛŒ جاتی ہیں۔ اکثر ٹریول ایجنٹ لوگوں Ú©Ùˆ یورپی ممالک میں بھجوانے کا جھانسہ دے کر ان سے لاکھوں روپے بٹور لیتے ہیں اور انہیں Ú©Ú¾Ù„Û’ سمندروں میں Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر فرار ہو جاتے ہیں جہاں اکثر افراد آبی لہروں کا شکار ہو جاتے ہیں، Ú©Ú†Ú¾ کیسز میں غیر قانونی تارکین وطن Ú©Ùˆ دوسرے ممالک میں سزا ہو جاتی ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ بØ+ری قزاق بھی عالمی امن کیلئے بہت بڑا خطرہ ہیں۔ یہ مسافر جہازوں اور تجارتی قافلوں Ú©Ùˆ لوٹ لیتے ہیں جبکہ منی لانڈرنگ اور سمگلنگ بھی زیادہ تر سمندری راستوں سے ہی ہوتی ہے۔ اس لئے پانیوں Ú©ÛŒ مشترکہ Ø+فاظت از Ø+د ضروری ہے۔
    اب تک پاک بØ+ریہ بØ+یرۂ ہند میں کامیاب Ú†Ú¾ امن مشقیں منعقد کر Ú†Ú©ÛŒ ہے اور ساتویں کا انعقاد رواں ماہ کراچی میں ہوا جس میں 45 ممالک Ù†Û’ شرکت کی۔ یہ Ø+قیقت ہے کہ کوئی بھی ملک تنِ تنہا سمندروں Ú©ÛŒ Ø+فاظت نہیں کر سکتا، اس لئے امن مشقوں کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ بہت سے ممالک مل کر سمندروں Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©ÛŒ ذمہ داری نبھائیں اور مشترکہ سکیورٹی کا ایک نظام نافذ العمل کیا جائے۔ پاکستان بØ+یرۂ عرب Ú©ÛŒ ساØ+Ù„ÛŒ پٹی پر واقع ہے جو بہت اہمیت Ú©ÛŒ Ø+امل ہے کیونکہ ایشیائی ممالک Ú©ÛŒ بیشتر تجارت اسی روٹ سے ہوتی ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ بØ+یرۂ ہند بھی بہت اہم تجارتی روٹ ہے۔ یہ دنیا بھر Ú©ÛŒ تیل Ú©ÛŒ ترسیل کا روٹ ہے۔ سی پیک اور گودار Ú©ÛŒ وجہ سے بھی اس خطے Ú©ÛŒ اہمیت مزید بڑھ گئی ہے۔ اس Ú©ÛŒ Ø+فاظت تمام ممالک کا مشترکہ مفاد ہے۔ اگر ہم اس Ú©ÛŒ دفاعی اہمیت دیکھیں تو یہاں چین، بھارت اور پاکستان جیسی بڑی نیوی پاورز موجود ہیں۔ اس Ú©Û’ ساتھ یہاں امریکا اور روس Ú©ÛŒ بیس بھی موجود ہیں۔ اس بار Ú©ÛŒ مشقوں Ú©ÛŒ اہم بات یہ ہے کہ مشرقی ایشیا، مغربی ایشیا، وسطی ایشیا، یورپ، افریقہ اور براعظم امریکا Ú©Û’ ممالک Ú©Û’ علاوہ پہلی بار روس Ù†Û’ بھی ان مشقوں میں شرکت Ú©ÛŒ ہے۔ امریکا، چین، روس، ترکی اور ایران جیسے ایک دوسرے Ú©Û’ مخالف ممالک پاک نیوی Ú©ÛŒ منعقدہ مشقوں میں مشترکہ طور پر شریک تھے۔ نیٹو اتØ+اد Ú©Û’ ممالک Ú©Û’ ساتھ روس Ú©ÛŒ مشقیں بہت سے ممالک Ú©Û’ لیے Ø+یران Ú©Ù† تھیں۔ یہ بات بھارت Ú©Ùˆ اتنی ناگوار گزری کہ اس Ù†Û’ روس Ú©Û’ ساتھ اپنا سالانہ سمٹ منسوخ کر دیا۔ البتہ عالمی طور پر ان مشقوں Ú©Ùˆ بہت پذیرائی ملی ہے۔ کورونا Ú©Û’ دوران منعقد Ú©ÛŒ گئیں ان مشقوں میں کورونا ایس او پیز کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
    یہ امن مشقیں بØ+ری جہازوں، آبدوزوں، خشکی، ہاربر، سی فیز اور ہوائی جہازوں پر بیک وقت Ú©ÛŒ گئیں، ان میں خصوصی طور پر سپیشل فورسز Ú©Û’ دستے بھی شامل تھے تاکہ دہشت گردوں اور بØ+ری قزاقوں Ú©ÛŒ بیخ Ú©Ù†ÛŒ Ú©ÛŒ مشق Ú©ÛŒ جائے۔ مشقوں Ú©Û’ ساتھ سیمینارز اور مباØ+ثوں کا بھی انعقاد ہوا۔ اس Ø+والے سے پاکستان بØ+ریہ Ù†Û’ خصوصی نغمہ بھی جاری کیا جسے ملکی اور غیر ملکی شائقین Ù†Û’ بہت پسند کیا۔ 12 فروری Ú©Ùˆ ان مشقوں Ú©ÛŒ فلیگ ہوسٹنگ تقریب کا انعقاد ہوا۔ 13 فروری Ú©Ùˆ چیف آف نیول سٹاف Ù†Û’ غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ 13 فروری Ú©Ùˆ ہی انٹرنیشل فوڈ گالا کا انعقاد ہوا۔ 14 فروری Ú©Ùˆ Ø+ربی صلاØ+یتوں اور دہشت گردی سے نمٹنے Ú©ÛŒ مشقیں ہوئیں۔ 13 سے 15 فروری انٹرنیشنل میری ٹائم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔15اور 16 فروری Ú©Ùˆ زیادہ تر سمندری سرگرمیاں ہوئیں۔ امیر البØ+ر Ù…Ø+مد امجد خان نیازی Ù†Û’ کہا کہ یہ مشقیں نظریاتی ہم آہنگی کا وسیلہ ہیں، تمام افواج متØ+د ہوکر بØ+ر ہند میں ذمہ داریاں نبھائیں گی۔ ان تقریبات میں صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، دفاعی اتاشی اور سفیران Ú©Û’ علاوہ غیر ملکی مبصرین Ù†Û’ بھی بطورِ خاص شرکت کی۔ پاکستان نیوی Ú©Û’ ایس ایس جی سیل گروپ Ù†Û’ شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جسے کیپٹن ذوہیب نجم بیگ لیڈ کر رہے تھے۔ اس ایس ایس جی سیل Ù†Û’ پیرا جمپس اور فری فال جمپس کا مظاہرہ کیا اور دیکھنے والوں Ú©Ùˆ ورطہ Ø+یرت میں ڈال دیا۔ اب ان مشقوں کا انعقاد دو سال بعد ہو گا اور اس دوران Ø+الیہ مشقوں Ú©Û’ تجربے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔
    لاکھوں سوشل میڈیا صارفین Ù†Û’ بھی ان مشقوں Ú©Û’ Ø+والے سے ٹویٹس کیے۔ اس Ú©Û’ علاوہ یوٹیوب، فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی صØ+افیوں اور معروف شخصیات Ù†Û’ اس Ø+والے سے وڈیوز پوسٹ کیں جن Ú©Ùˆ لاکھوں لوگوں Ù†Û’ دیکھا۔ غیر ملکی میڈیا Ú©ÛŒ ایک کثیر تعداد Ù†Û’ بھی اس ایونٹ Ú©Ùˆ کور کیا اور عالمی میڈیا، اخبارات اور ڈیجیٹل میڈیا سمیت ہر جگہ ان مشقوں Ú©ÛŒ دھوم سنائی دی۔ ''امن کیلئے متØ+د‘‘ مشقیں پاکستان کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گی۔ یہ امن مشقیں پاکستان کا مثبت چہرہ ہیں۔ جہاں بھارت Ú©ÛŒ یہ کوشش ہوتی تھی کہ پاکستان Ú©Ùˆ سفارتی طور پر تنہا کر دے‘ وہیں اب اس Ú©Ùˆ خود یورپی یونین Ú©ÛŒ ڈس انفو لیب Ú©ÛŒ فیک میڈیا آئوٹ لیٹس پر تØ+قیقاتی رپورٹ سامنے آنے پر خفت کا سامنا کرنا Ù¾Ú‘ رہا ہے۔ اس Ú©Û’ علاوہ جنوبی افریقہ Ù†Û’ بھارت Ú©ÛŒ کورونا ویکسین ناقص ہونے پر واپس کر دی ہے جس سے اس Ú©ÛŒ پوری دنیا میں تضØ+یک ہو رہی ہے۔ دوسری طرف 45 ممالک کا پاکستان Ú©ÛŒ دعوت قبول کرنا بہت بڑی سفارتی کامیابی ہے اور اس کامیابی کا سہرا ہماری نیول ڈپلومیسی Ú©Û’ سر جاتا ہے۔


    2gvsho3 - ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق

    2gvsho3 - ملٹری ڈپلومیسی اور پاک نیوی کی امن مشقیں ... جویریہ صدیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •